Jal Ratanji Patel was an Indian physician, who attended to Mohammed Ali Jinnah, the founder of Pakistan, during the years the latter was being treated for Tuberculosis.
"لوگ اب محض میری قانون دانی کی وجہ سے نہیں بلکہ مجھے شبہ ہے کہ میری قومی حیثیت سے متاثر ہو کر بھی میرے پاس آتے ہیں۔ یہ شہرت میری قوم کی امانت ہے۔ میں اسے آمدنی کا ذریعہ نہیں بنا سکتا۔" قائداعظم محمد علی جناح